Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی اسمبلی: فاٹا کے لئے اہم مطالبات

Now Reading:

قومی اسمبلی: فاٹا کے لئے اہم مطالبات

علی وزیر آزاد رکن سابق فاٹا نے کہا ہے کہ احساس پروگرام سروے سابق فاٹا میں نہیں کیا جارہا ہے۔

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیرستان میں چلغوزے کی فصل کی برآمد کرنے کے انتظامات کئے جائیں، ہمارے لوگوں کو وعدے کے مطابق سرکاری نوکریاں دی جائیں اور سابق فاٹا کے علاقوں میں 3 جی اور 4 جی سروسز فراہم کی جائیں۔

جے یو آئی ف کے مولانا جمال دین کا کہنا تھا کہ فاٹا کو رات و رات صوبے میں ضم کیا گیا جبکہ وعدہ کیا گیا تھا کہ فاٹا کے لئے ہر سال ایک سو دس ارب روپے رکھے جائیں گے لیکن فاٹا کے لئے پی ایس ڈی پی میں ذکر تک نہیں کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ فاٹا کے آئی ڈی پیز کے لئے چار لاکھ روپے فی مکان کے لئے وعدہ کیا گیا لیکن پیسے نہیں ملے کیونکہ پیسے رکھے ہمارے لئے جاتے ہیں اور دیئے سکیورٹی اداروں کو جاتے ہیں۔

ساجد خان کا کہنا تھا کہ  فاٹا میں امن کے لئے ضروری ہے کہ  فاٹا کی ترقی کے لئے اقدامات کئے جائیں کیونکہ اگر فاٹا میں امن نہیں ہوگا تو ملک میں امن نہیں ہوگا اور فاٹا سے پسماندگی دور کرنے کے لئے ضروری ہے کہ این ایف سی میں فنڈ مختص کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر