Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمارا مرنا جینا پاکستان میں ہے، زلفی بخاری

Now Reading:

ہمارا مرنا جینا پاکستان میں ہے، زلفی بخاری
زلفی بخاری

معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ہم ملک سےفرار نہیں ہو رہے، ہمارا مرناجیناپاکستان میں ہے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بیرون ملک دولت کےانبارلگانےوالےخودمنہ چھپاتےپھررہےہیں ۔

اپنے بیان میں معاون خصوصی نے کہا کہ سیاسی دروغ گوئی کی بھی کوئی شرم ہوتی ہےکوئی حیا ہوتی ہے۔

زلفی بخاری نے یہ بھی کہا کہ وزارت عظمیٰ کامنصب سنبھالنےکےباوجودنوازشریف اقامہ ہولڈرتھے، نوازشریف کی موجودہ حیثیت ایک مفرورکی ہےجولندن میں روپوش ہیں۔

معاون خصوصی زلفی بخاری نے مزید کہا کہ خواجہ آصف،احسن اقبال بھی یواےای اورسعودی عرب کےاقامہ ہولڈرہیں، احسن اقبال ہماری فکرچھوڑیں پہلےاپنےاقاموں کاجواب دیں۔

Advertisement

عرب ممالک میں 21 ہزار پاکستانی نوکری سے محروم ہوگئے ،زلفی بخاری

واضح رہے اس سے قبل برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے زلفی بخاری نے کہا تھا کہ کورونا کے باعث فضائی آپریشن معطل ہونے کے بعد بیرونِ ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی واپسی کی کوششیں تیز ہو رہی ہیں اور جلد ہی ہر ہفتے سات ہزار پاکستانیوں کو واپس وطن لایا جارہا ہے۔

معاون خصوصی نے کہا تھا کہ حکومت کوشش کر رہی ہے کہ کورونا کی وبا پھیلنے کے بعد بیرونِ ملک کام کرنے والے جن پاکستانیوں کو رخصت پر بھیج دیا گیا تھا، حالات میں بہتری آنے کے بعد ان کی نوکریوں پر واپسی کو یقینی بنایا جائے۔

زلفی بخاری نے مزید کہا تھا کہ پاکستان پر خلیجی ممالک کی جانب سے کوئی دباؤ نہیں کہ وہ اپنے شہریوں کو واپس بلائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف سے اقتصادی جائزہ مذاکرات، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
بحیرہ عرب میں سمندری طوفان، کراچی میں 2 روز تک بارش متوقع
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی دن، 100 انڈیکس میں بیک وقت 3 نفیساتی حد عبور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر