Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ پولیس کے مزید 215 اہلکار کورونا کا شکار

Now Reading:

سندھ پولیس کے مزید 215 اہلکار کورونا کا شکار
سندھ پولیس

سندھ پولیس کے مزید 215 اہلکار کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

ترجمان سندھ پولیس کے مطابق  1885کےقریب افسران اورجوان کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جن میں سے 215 کیسز گذشتہ تین روز کے دوران سامنے آئے ہیں ۔

ترجمان سندھ پولیس نے مزید  بتایا کہ کورونا کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے دوران 16پولیس افسران اور جوان شہید ہوچکے ہیں۔

شہدائے پولیس میں14 کا تعلق کراچی جبکہ02 کا حیدرآباد رینج سے تعلق تھا۔

زیرعلاج افسران اور جوانوں کی تعداد1423ہے جبکہ 446افسران اورجوان صحتیاب ہوکر گھر جاچکے ہیں۔

Advertisement

ترجمان سندھ پولیس کا کہنا ہے کہ کورونا سے متاثرہ اہلکاروں کا مکمل طور پر خیال رکھا جارہا ہے اور اس سلسلے  میں روزانہ کی بنیاد پراقدامات جاری ہیں۔

ترجمان سندھ پولیس  نے کہا کہ کورونا کے خلاف ہراول دستے کے طور پر کام کرنے والے افسران اور جوان خدمت انسانیت کے لیے انتہائی پرعزم اوربلندحوصلہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر