Advertisement
Advertisement
Advertisement

262 پائلٹس کے لائسنس مشکوک قرار

Now Reading:

262 پائلٹس کے لائسنس مشکوک قرار
پائلٹس

ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ بورڈ آف انکوائری نے 262 پائلٹس کے لائسنس کو مشکوک قرار دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان ایوی ایشن نے اپنے بیان میں کہا کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کو 10ممالک کی جانب سے 176پاکستانی پائلٹس کے نام بجھوائے گئے جس میں سے سول ایویایشن نے غیر ملکی ایئر لائنز سے وابستہ 176میں سے 166 پاکستانی پائلٹس کے لائسنس کی تصدیق کر لی۔

ترجمان ایوی ایشن نے کہا کہ غیر ملکی ایئرلائنز سے وابستہ 166پاکستانی پائلٹس کے لائسنس اصل تصدیق شدہ ہیں جبکہ غیر ملکی ایئر لائنز میں کام کرنھ والے دیگر 10پائلٹس کے کوائف کی تصدیق کا عمل جاری ہے۔

اپنے بیان میں ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے یہ بھی کہا کہ لائسنس مشکوک ہونے پر مزید 76پائلٹس کو شوکاز جاری کر دیئے۔

پائلٹس کے لائسنسوں کو کلئیر قرار دینا ہمارے موقف کی جیت ہے،پالپا

Advertisement

ترجمان ایوی ایشن نے مزید کہا کہ مشکوک لائسنس والے تمام پائلٹس کے لائسنس معطل کر کے گراونڈ کر دیئے گئے جبکہ کابینہ ڈویژن کی منظوری کے بعد 28پائلٹس کے لائسنس منسوخ کر دیئے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر