Advertisement
Advertisement
Advertisement

کے الیکٹرک کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی تردید

Now Reading:

کے الیکٹرک کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی تردید
کے الیکٹرک

کے الیکٹرک  نے شہر قائد میں  غیر اعلانیہ اور طویل بجلی بندش کی تردید  کردی۔

ترجمان کے الیکٹرک  کا کہنا ہے کہ کراچی میں کہیں بھی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈ شیڈنگ نہی کی جارہی ۔ بارش کے باعث متاثرہ علاقوں میں بھی بجلی بحال کی جا چکی ہے ۔

ترجمان ے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی ٹیمز فالٹس کی درستگی کے لیے 24 گھنٹے فیلڈ میں موجود ہیں۔ پانی جمع ہونے اور کنڈوں کے باعث بعض مقامات پر فالٹس کی درستگی میں مشکلات پیش آتی ہیں ۔

ترجمان ے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ بجلی سے متعلق شکایات کے صارفین 118 کال سینٹر، 8119 پر ایس ایم ایس یا ادارے کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر