
خانپور: جیٹھہ بھٹہ اسٹیشن کے قریب شالیمار ایکیسپرس اور مال گاڑی میں حادثہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس خانپور کے قریب مال گاڑی سے ٹکرا گئی، حادثے کے نتیجے میں اطرف کی سڑک پر ٹریفک معطل ہوگیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ آٹو میٹک کانٹا چینج ہونے کے باعث ہیش آیا ہے جس میں جانی و مالی نقصان کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے جبکہ شالیمار ایکسپرس کا ڈرائیور زخمی بھی ہوا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News