Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں شدید بارش، فلائٹ آپریشن روک دیا گیا

Now Reading:

کراچی میں شدید بارش، فلائٹ آپریشن روک دیا گیا
کراچی

کراچی کے مختلف  علاقوں میں شدید بارش کے باعث ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن روک دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اطراف سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید بارش سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔

احتیاطی تدابیر کے طور پر ایئر پورٹ  حکام نے فلائٹ آپریشن بند کردیا ہے۔

ایئر پورٹ حکام کا کہنا ہے کہ  بارش کے باعث پروازوں کی لینڈنگ ٹیک سے جہازوں کے لیے خطرہ ہوتاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ معمہ بن گیا، 12 گھنٹے بعد بھی گورنرہاؤس نہ پہنچ سکا
رواں مالی سال کے ٹیکس اہداف میں کمی کیلئے آئی ایم ایف جائزہ مشن رضا مند
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے میں غیرمعمولی پیشرفت
غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کا معاہدہ دیرپا امن کے قیام کا تاریخی موقع ہے، وزیراعظم
غزہ کے شہداء کو مفتی محمود کانفرنس میں خراجِ عقیدت پیش کریں گے، مولانا فضل الرحمٰن
بلاول بھٹو نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر