
بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے سیکٹررکھ چکری پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے سیکٹررکھ چکری پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں 2خواتین سمیت 3شہری زخمی ہوئے ہیں۔
Indian Army troops initiated unprovoked ceasefire violation deliberately targeting civil population in Rakhchikri Sector along #LOC. 3 innocent civilians including 2 women, residents of Akhori village got injured. Pakistan Army troops responded effectively to Indian firing.
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) July 29, 2020
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے جان بوجھ کر سویلین آبادی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کی اس حرکت کے جواب میں پاک فوج کی جانب سے بھر پور جوابی کارروائی کی گئی ہے جس میں پاک فوج نے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News