
ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ازبکستان کے قریبی اور برادرانہ تعلقات ہیں ان میں مزید بہتری کے خواہش مند ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں پاکستان ازبکستان تعلقات کے فروغ کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
https://twitter.com/ForeignOfficePk/status/1281246923190657025
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ازبکستان کے قریبی اور برادرانہ تعلقات ہیں ہم اپنے باہمی تعلقات کو مزید بہتر کرنے کے خواہشمند ہیں۔
عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ ہم ازبک وزیر خارجہ عبد العزیز کامیلوو کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی صحت کے لیے دعاوؤں اور نیک تمناوں پر مبنی گرمجوشی سے بھرپور پیغام بھجوایا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News