Advertisement
Advertisement
Advertisement

قوم نےثابت کیا وہ مہلک وباکوشکست دینے کےلیے پر عزم ہے، عاصم سلیم باجوہ

Now Reading:

قوم نےثابت کیا وہ مہلک وباکوشکست دینے کےلیے پر عزم ہے، عاصم سلیم باجوہ
سلیم باجوہ

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹینٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ قوم نےثابت کیا وہ مہلک وباکوشکست دینے کےلیے پر عزم ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹینٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان نےکورونا وبا میں زندگی اورروزگارکیلئےمتوازن پالیسی اپنائی۔

Advertisement

اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹینٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے مزید کہا کہ کورونامیں سماجی صورتحال سےمتعلق پاکستان کی موثرپالیسی کوپذیرائی مل رہی ہے، وباسےنمٹنےکی ملکی پالیسی کی عالمی سطح پرحمایت اس کاواضح ثبوت ہے

واضح رہے اس سے قبل سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجا ری کیے گئے اپنے پیغام میں چیئر مین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل( ریٹائرڈ) عاصم سلیم باجوہ نےلکھا تھا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور چینی کمپنیوں کے سربراہان سے ملاقات ہوئی۔

لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ )عاصم سلیم باجوہ نے کہا تھا کہ نئے شروع کیے گئے منصوبوں سے 8 ہزار روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔

نئے منصوبوں سے 8 ہزار روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے

انہوں نے بتایا تھا کہ ملاقات میں کوہالہ پاور اور آزاد پتن پاور منصوبوں پر کام شروع کرنے سے متعلق بات چیت کے علاوہ منصوبوں پر جلد از جلد کام شروع کرنے کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Advertisement

عاصم سلیم باجوہ نے مزید کہا تھا کہ توانائی کے منصوبے 1800 میگاواٹ بجلی پیدا کریں گے جبکہ منصوبوں سے 8 ہزار روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی کے کاروباری طبقے کو بھتہ خوری کے بڑھتے خطرات؛ ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ سندھ کو خط
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، درجہ حرارت میں نمایاں کمی
پنجاب اور سندھ میں سیاسی محاذ آرائی، صدر زرداری متحرک، وزیر داخلہ طلب
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کا بڑا فیصلہ: پولیس اہلکاروں کی بھرتیاں کالعدم قرار
شہباز شریف کی ملائیشین وزیراعظم سے ملاقات؛ دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر