Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید قربان پر چھٹیاں وفاق کے مطابق کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

عید قربان پر چھٹیاں وفاق کے مطابق کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے عید قربان پر چھٹیاں وفاق کے مطابق کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم حتمی منظوری وزیر اعلی پنجاب دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں سے متعلق اعلان کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے معاملے پر وفاق کی پیروی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت عید کی تعطیلات پر پنجاب حکومت وفاق کے ساتھ جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی کابینہ کی جانب سے بھی عید کے موقع پر تین چھٹیاں کرنے پر رضا مندی ظاہر کی گئی ہے جبکہ آئندہ چند روز میں چھٹیوں کے حوالے سے اعلان کر دیا جائے گا

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پنجاب میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار چھٹی ہوگی، عید کے بعد پیر سے سرکاری ادارے معمول کے مطابق کھولے جائیں گے۔

یاد رہے اس سے قبل عالمی وبا کورونا کی صورتحال میں وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ پرصرف 3 چھٹیاں دینے کا پلان سامنے آگیا۔

Advertisement

وفاقی وزارت داخلہ کے سرکلر کے مطابق عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو ممکنہ طور پر 31 جولائی سے شروع ہونگی،عوام کو غیر ضروری سفر سے روکنے کے لیے اضافی تعطیلات نہیں دی جائیں گی۔

عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ فیصلہ سامنے آگیا

ذرائع کے مطابق رواں برس عیدالاضحیٰ جمعے کے روز ہونے کا امکان ہے جس پر عید کی تین تعطیلات ممکنہ طور پر جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر