Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیرپور، طلباء کے ساتھ زیادتی کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

Now Reading:

خیرپور، طلباء کے ساتھ زیادتی کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار
خیرپور

خیرپور پولیس کی بڑی اور اہم کاروائی،دو طلباء کے ساتھ زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم سارنگ شر  کو 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا۔

ترجمان خیر پور پولیس کے مطابق  گرفتار ملزم نے دو  طلباء ساحل سمون اور وقار احمد کے ساتھ زیادتی کرنے کے بعد ان کی وڈیو وائرل کی ،علاقے میں خوف و حراس پہلایا اور ورثاء کوبلیک میل کیا تھا۔

ایس ایس پی خیرپور جناب امیر  سعود مگسی صاحب نے ٹھری میرواہ میں ہونے والے واقعات کے بعد ملوث ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے دو ٹیمیں اے ایس پی سٹی خیرپور جناب سعد ارشد اور ڈی ایس پی میرواہ  کی سربراہی میں تشکیل دیں تھیں۔

ایس ایس پی صاحب کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے اے ایس پی سٹی خیرپور، ڈی ایس پی میرواہ اور اس کی ٹیم نے بڑی اور اہم کارروائی کرکےرانی پور کی حدود سے مرکزی ملزم سارنگ شر کو 24 گھنٹوں کے اندرگرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ میرواہ  میں مقدمات درج کیے گئے تھے۔ ملزم سے تفتیش جاری ہے اور اہم انکشافات کی توقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر