
معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے احسن اقبال کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ منافقت میں احسن اقبال صاحب کا ایک منفرد مقام ہے۔
تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی شہباز گل کی جانب سے احسن اقبال کی پریس کانفرنس پر ردعمل ظاہر کیا گیا، انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ویسے منافقت میں احسن اقبال صاحب کا ایک منفرد مقام ہے۔
انہوں نے بتایا کہ موصوف فرما رہے ہیں 2009 میں ان کے پاس کوئی عوامی عہدہ نہیں تھا اور یہ وہی شخص ہے جو عمران خان صاحب سے 1980 کا حساب مانگتے تھے جو پھر سارا حساب دیا بھی گیا۔
ویسے منافقت میں احسن اقبال صاحب کا ایک منفرد مقام ہے۔ موصوف فرما رہے ہیں 2009 میں ان کے پاس کوئی عوامی عہدہ نہیں تھا۔ اور یہ وہی شخص ہے جو عمران خان صاحب سے 1980 کا حساب مانگتے تھے جو پھر سارا حساب دیا بھی گیا۔
Advertisementویسے 2009 میں پنجاب میں آپکی ہی حکومت تھی۔ pic.twitter.com/9BpgOqdZeX
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) July 14, 2020
انہوں نے تیقیدی لہجہ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ ویسے 2009 میں پنجاب میں آپکی ہی حکومت تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News