Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کو کلچر کے حوالے سے اللہ تعالیٰ نے بہت نوازا ہے، وزیرخارجہ

Now Reading:

پاکستان کو کلچر کے حوالے سے اللہ تعالیٰ نے بہت نوازا ہے، وزیرخارجہ
کلچر

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کو کلچر کے حوالے سے اللہ تعالیٰ نے بہت نوازا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت وزارت خارجہ میں آرٹس اینڈ کلچر گروپ کا افتتاحی اجلاس منعقد ہوا جس میں پارلیمانی سیکرٹری خارجہ عندلیب عباس، آرٹ اینڈ کلچر گروپ کے ممبران اور وزارت خارجہ کے سینیئر افسران نے شرکت کی۔

 اجلاس سے خطاب میں وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کیلئے کلچرل ڈپلومیسی انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔

شاہ محمود قریشی نے یہ بھی کہا کہ ہمارے پاس جہاں خوبصورت تاریخی اور تفریحی مقامات ہیں وہاں عالمی شہرت یافتہ فنکار بھی موجود ہیں جبکہ گذشتہ ایک سال میں پاکستان کے امیج میں بہت بہتری آئی ہے جمہوری اداروں کو فروغ ملا ہے

سمارٹ لاک ڈاون کے بعد پاکستان میں کورونا کی عالمی وبا میں کمی آرہی ہے، وزیرخارجہ

Advertisement

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم نے سیاحت کو کھولا، ای ویزہ کی سہولت متعارف کروائی جس پر دنیا بھر میں ہمیں پذیرائی ملی جبکہ الحمداللہ پاکستان آنے والے ہر سیاح نے واپس جا کر پاکستان کے حوالے سے بہترین تصویر کشی کی ۔

شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ پبلک ڈپلومیسی کے تحت ہم کلچرل ڈپلومیسی، ڈیجیٹل ڈپلومیسی ،سپورٹس ڈپلومیسی کو متعارف کروا رہے ہیں ہم جلد ڈپلومیٹک کور کو بھی وزارت خارجہ میں مدعو کر کے کلچرل ڈپلومیسی کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دیں گے

اجلاس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے شرکاء کی شرکت اور قیمتی تجاویز پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر