Advertisement
Advertisement
Advertisement

عیدالاضحی سے متعلق اہم اجلاس کل طلب

Now Reading:

عیدالاضحی سے متعلق اہم اجلاس کل طلب
سول ایوی ایشن اتھارٹی

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے عیدالاضحی سے متعلق اہم اجلاس کل طلب کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے عیدالاضحی سے متعلق اہم اجلاس کل کراچی ایئرپورٹ پر طلب کرلیا گیا ہے، اجلاس ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے سے متعلق ہوگا۔

اجلاس میں عیدالاضحی پر آلائشوں سے متعلق بات چیت ہوگی جبکہ ماحولیاتی آلودگی سے کراچی ایئرپورٹ رن وے پر پرندے آتے ہیں۔

چیف آپریٹنگ افسر نے کہا کہ گوشت اور کھانے پینے کی اشیا قریبی آبادی میں ہونے کے باعث پرندوں کے جہازوں سے ٹکرانے کے واقعات ہوتے ہیں، عید پر بلدیاتی ادارے آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگانے کے اقدامات کرے۔

چیف آپریٹنگ افسر نے مزید کہا کہ ایئرپورٹ کے اطراف آلائشیں اور گوشت کے ٹکڑے پھینکنے سے پرندے آتے ہیں۔

Advertisement

عیدالاضحی سے متعلق اہم اجلاس میں میئر کراچی وسیم اختر سمیت بلدیاتی اداروں کے عہدیداران بھی شرکت کرینگے۔

عیدالاضحیٰ کے دوران ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے، وزیراعظم

یاد رہے اس سے قبل وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا تھا جس کے مطابق عیدالاضحیٰ پر صرف تین چھٹیاں ہوں گی

نوٹیفکیشن میں واضح بتایا گیا تھا کہ عیدالاضحی کیلئے 31جولائی سے 2اگست تک چھٹیاں ہوں گی یعنی جمعہ، ہفتہ اور اتوار کے روز چھٹی ہوگی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ پر تین چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا تھا کہ عید الاضحیٰ پر 31 جولائی سے 2 اگست (جمعہ، ہفتہ اور اتوار )کو تین چھٹیاں ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر