Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا حکومت نے عید تعطیلات کا اعلان کردیا

Now Reading:

خیبرپختونخوا حکومت نے عید تعطیلات کا اعلان کردیا
عید تعطیلات

خیبرپختونخوا حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے عید الاضحیٰ پر تین روزہ تعطیل کا اعلان کردیا جس کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق عیدالاضحی کی مناسبت سے تمام دفاتر 31جولائی سے 2اگست تک بند رہیں گے اور صوبے بھر میں عیدالاضحی کے لیے جمعہ سے اتوا ر تک تین روز تعطیلات رہے گی۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پہلے ہی عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا تھا۔

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ پر تین چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا تھا جس کے تحت عید الاضحیٰ پر 31 جولائی سے 2 اگست (جمعہ، ہفتہ اور اتوار )تک تین چھٹیاں ہوں گی۔

Advertisement

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا تھا کہ عید الفطر پر زیادہ چھٹیوں کی وجہ سے لوگوں نے سفر کیا جس کی وجہ سے کورونا وائرس پھیلا اور کورونا کے پھیلاؤ سے لاک ڈاؤن کرنا پڑا جس کی وجہ سے غرباء کو بہت نقصان پہنچا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شرم الشیخ، وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں، فلسطین سے یکجہتی کا اعادہ
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
شرم الشیخ، وزیر اعظم اور صدر محمود عباس کی ملاقات، فلسطینی عوام کو خراج تحسین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر