Advertisement
Advertisement
Advertisement

عزیر بلوچ کی تصاویر تو مولانا طارق جمیل، شاہد آفریدی کے ساتھ بھی ہیں، قادر پٹیل

Now Reading:

عزیر بلوچ کی تصاویر تو مولانا طارق جمیل، شاہد آفریدی کے ساتھ بھی ہیں، قادر پٹیل

ایم این اے قادر پٹیل نے کہا ہے کہ عزیر بلوچ کی تصاویر تو مولانا طارق جمیل، شاہد آفریدی کے ساتھ تصاویر ہیں تو تحقیقات ان سے بھی جائے۔

تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم این اے قادر پٹیل نے کہا ہے کہ علی زیدی نے میرے حوالے سے بہت باتیں کیں ہیں لیکن عزیر بلوچ کی تصاویر تو مولانا طارق جمیل، شاہد آفریدی کے ساتھ تصاویر ہیں، پھر آپ انکو بھی تفتیش میں لائیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ واٹس اپ وائرل جے آئی ٹی میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کانام بھی لکھا ہے تو پھر ثانیہ۔مرزا کو بھی لائیں اور کیس کریں۔

انہوں نے بتایا کہ اداروں کی جانب سے انہوں طلب کیا گیا تو وہ فوری طور پر پاکستان آئے۔

اس سے قبل پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور صوبائی وزیر نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس بات کو واضح طور پر کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو ایسے گروہ سے نہ جوڑا جائے جو کرائم کرتا تھا۔

Advertisement

سعید غنی نے بتایا کہ کراچی کی تقریباً تمام سیاسی جماعتوں سے عزیر بلوچ کے روابط تھے جس میں پی ٹی آئی ( حکومتی پارٹی) بھی  شامل ہے۔

انہوں نے اپنی پریس کانفرنس میں بتایا کہ عزیر بلوچ کی جانب سے سیاسی جماعتوں نے مل کر پیپلزپارٹی کے خلاف مظاہرے بھی کرائے گئے تھے  اور اسی وجہ سے لیاری میں اس وقت پیپلزپارٹی کے کارکن کئی ماہ تک اپنے گھروں میں ہی نہیں رہتے تھے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ امریکا میں شوکت خانم اسپتال کے لیے تین ملین ڈالر جمع چندہ علی زیدی نے اپنے اکاؤنٹ میں ڈلوایا اور وہ پیسہ علی زیدی سے اکاؤنٹ سے کس نے نکلوایا، علی زیدی سے پوچھا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر