Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف کا پاک فوج کی پیشہ ورانہ تیاریوں پر اطمینان کا اظہار

Now Reading:

آرمی چیف کا پاک فوج کی پیشہ ورانہ تیاریوں پر اطمینان کا اظہار
مصر کے سفیر

آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ   نے   پاک فوج کی پیشہ ورانہ تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ    کی زیر صدارت 233ویں کور کمانڈرز کانفرنس   ہوئی۔

کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال، درپیش چیلنجز اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔

کانفرنس میں  آرمی چیف کوکوروناوباءکی روک تھام اورٹڈی دل پرقابوپانےکےامورپربریفنگ دی گئی۔آرمی چیف نےکورونااورٹڈی دل پرقابوپانےکی کوششوں کی تعریف کی۔

آرمی چیف نےڈاکٹرز،ہیلتھ کیئرورکرزاوردیگرعملےکی کوششوں کی  بھی تعریف کی۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے عیداورمحرم الحرام کےدوران ہرممکن احتیاطی تدابیراختیارکرنےپرزور دیا۔

آئی ایس پی آر  کا کہنا ہے کہ کانفرنس میں5اگست کےبعدمقبوضہ کشمیرکی صورتحال اوربھارتی ظلم پربھی گفتگو ہوئی۔ آئندہ ماہ بھارتی غاصبانہ اورغیرآئینی اقدام کوایک سال مکمل ہورہاہے۔

Advertisement

کانفرنس کےشرکاءنے کشمیریوں کےحق خودارادیت کی جدوجہدکوخراج تحسین پیش کیا۔

آرمی چیف کاملکی سیکیورٹی  کے لیے خطرہ بننےوالی ہرکوشش کوناکام بنانےکےعزم کااعادہ کیا اور  پاک فوج کی پیشہ ورانہ تیاریوں پراظہاراطمینان کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر