Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی آرمینیا کی طرف سے آذربائیجان کے سرحدی قصبے پر حملے کی مذمت

Now Reading:

پاکستان کی آرمینیا کی طرف سے آذربائیجان کے سرحدی قصبے پر حملے کی مذمت

پاکستان کی آرمینیا کی طرف سے آذربائیجان کے سرحدی قصبے پر حملے کی مذمت کی گئی ہے۔

ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی نے کہا پاکستان آرمینیا کی طرف سے آذربائیجان کے سرحدی قصبے پر حملے کی شدید مذمت  کرتا ہے۔

یاد رہے کہ آرمینیائی فوج نے 12جولائی کو آذربائیجان کے قصبے تووز پر حملہ کیا، آرمینیا کے مذکورہ حملے سے بہت سے آذربائیجانی مارے گئے، پاکستان غمزدہ خاندںوں سے اظہار تعزیت کرتا ہے۔

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ نوگورنو کاراباخ تنازعہ حل نہ ہونا خطے کے امن کے لئے شدید خطرہ ہے، اس کے خطے کی سلامتی کے لئے بہت زیادہ خطرات ہوں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ آرمینیائی اقدام کا مقصد بین الاقوامی برادری کو گمراہ کرنا ہے، نوگورنوکاراباخ تنازعے کے پرامن حل کی کوششوں کو بھی نقصان پہنچے گا، پاکستان نوگورنوکاراباخ تنازعہ پر اپنے اصولی موقف کا اعادہ کرتا ہے اور آذربائیجان کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی مکمل حمایت کرتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریاستی دہشتگردی میں ملوث بھارت کا افغان طالبان کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر