Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی آئی اے کو لگا بڑا دہچکا

Now Reading:

پی آئی اے کو لگا بڑا دہچکا

Synopsis

یورپ، برطانہکے بعد امریکہ سے بھی فلائٹ آپریشن معطل

پی آئی اے

پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کو امریکہ کی جانب سے بڑا دھچکا لگا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پائلٹوں کے مشتبہ لائسنس کے باعث یورپ اور برطانیہ کے بعد امریکہ نے بھی پی آئی اے کے لئے فضائی آپریشن پر پابندی عائد کردی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے پی آئی اے کو بذریعہ ای میل پابندی سے آگاہ کیا ہے اور اس کے ساتھ ہی ساتھ پی آئی اے کو حاصل خصوصی پروازوں کا اجازت نامہ بھی منسوخ کردیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ پی آئی اے کو امریکہ کی جانب سے 12 براہ راست خصوصی پروازوں کی اجازت دی گئی تھی جس میں سے قومی ایئرلائین امریکہ کے لیے 6 براہ راست خصوصی پروازیں آپریٹ کرچکی تھی اور 6 خصوصی پروازیں باقی تھیں جن کا اجازت نامہ منسوخ کردیا گیا ہے۔

امریکی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے پابندی کپتانوں کے مشتبہ لائسنس کے معاملے کی وجہ سے لگائی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر