Advertisement
Advertisement
Advertisement

عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

Now Reading:

عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق عیدالاضحیٰ پر صرف تین چھٹیاں ہوں گی۔

نوٹیفکیشن میں واضح بتایا گیا ہے کہ عیدالاضحی کیلئے 31جولائی سے 2اگست تک چھٹیاں ہوں گی یعنی جمعہ، ہفتہ اور اتوار کے روز چھٹی ہوگی۔

Advertisement

یاد رہے کہ اس سے قبل وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ پر تین چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا تھا کہ عید الاضحیٰ پر 31 جولائی سے 2 اگست (جمعہ، ہفتہ اور اتوار )کو تین چھٹیاں ہوں گی۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ عید الفطر پر زیادہ چھٹیوں کی وجہ سے لوگوں نے سفر کیا جس کی وجہ سے کورونا وائرس پھیلا اور کورونا کے پھیلاؤ سے لاک ڈاؤن کرنا پڑا جس کی وجہ سے غرباء کو بہت نقصان پہنچا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان تمام چیزوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے عید الاضحیٰ پر صرف تین چھٹیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

فیصلے کے مطابق عید کے تیسرے دن سرکاری ملازمین کی چھٹی نہیں ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یمن کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ ، 24 پاکستانی پھنس گئے ، زندگیوں کو شدید خطرہ لاحق
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک دن میں تین نفسیاتی حدیں عبور
نیب نے ایس بی سی اے سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر