Advertisement
Advertisement
Advertisement

گزشتہ ایک ماہ کے دوران سیکیورٹی اداروں پر کتنے حملے ہوئے؟

Now Reading:

گزشتہ ایک ماہ کے دوران سیکیورٹی اداروں پر کتنے حملے ہوئے؟
سیکیورٹی اداروں

اب تک صوبہ سندھ میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران سیکیورٹی اداروں  پر 6 دستی بم حملے کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران سیکیورٹی اداروں پر 6 دستی بم حملے کیے گئے جس میں سے چار حملے کراچی کے مختلف علاقوں میں کیے گئے جبکہ تازہ ترین حملے سچل کے علاقے غازی گوٹھ  میں بیکری کے اندر  موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں کی جانب سے دستی بم پھینکا گیا۔

 کراچی کے علاقے سچل بلاول گوٹھ میں حملے کے نتیجے میں بیکری مالک ریٹائرڈ  رینجرز اہلکار عاشق حسین جانبحق ہوگیا، واقعہ کے بعد ایس ایچ او سچل انسپیکٹر صفدر عباسی کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔

پولیس اور قانون نافز کرنے والے اداروں نے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹج حاصل کرکے تفتیش شروع کردی ہےجبکہ بم ڈسپوزل اسکارڈ کے مطابق دیسی ساختہ جی ڈی ون گرینڈ کی مدد سے دہشتگردوں نے دھماکا کیا۔

سچل میں دستی بم حملہ، ابتدائی رپورٹ تیار

Advertisement

واضح رہے کہ  اس سے قبل کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 5 ، شاہ لطیف ٹاون اور لیاقت آباد کے مقامات پر بھی دہشتگردوں کی جانب سے قانون نافز کرنے والے رینجرز کے اہلکاروں کو نشانہ بنایا جا چکا ہے جبکہ کہ اندرون سندھ گھوٹکی اور لاڑکانہ میں بھی دہشتگرد رینجرز اہلکاروں کو دستی بم و کریکیر حملوں میں نشانہ بنا چکے ہے۔

 سیکیورٹی ذرائع کے مطابق  دشترگردی کی رواں لہر کے دوران سیکیورٹی اداروں کو نشانہ بنانے میں قوم پرست گروہوں سے منسلک دہشتگردون کے ملوث ہونے کے ٹہوس شواہد ملے ہیںجن کے حوالے سے پولیس اور قانون نافض کرنے والے ادارے مزید تحقیقات کو آگے بڑھانے میں مصروف عمل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر