Advertisement
Advertisement
Advertisement

قوم ایسے بزدلانہ حملوں سے ڈرنے والی نہیں ہے، نیر بخاری

Now Reading:

قوم ایسے بزدلانہ حملوں سے ڈرنے والی نہیں ہے، نیر بخاری

سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی نیر بخاری نے کہا ہے کہ قوم ایسے بزدلانہ حملوں سے ڈرنے والی نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی نیر بخاری نے بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں دوبارہ سر اٹھاتی دہشت گردی تشویشناک ہے۔

سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی نیر بخاری نے مزید کہا کہ نیر بخاری نے فوجی افسران و اہلکاروں کی شہادت اور زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد ازجلد صحتیابی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی۔

سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ، 3 سپاہی شہید، 8 زخمی، آئی ایس پی آر

واضح رہے اس سے قبل آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی پیٹرولنگ پارٹی پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا تھا۔

Advertisement

پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ پنجگورمیں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشتگردوں نے فائرنگ کی ، دہشتگردوں کی فائرنگ سے 3 فوجی شہید جبکہ 8 زخمی  ہوگئے ہیں۔

 ترجمان آئی ایس پی آر نے مزید کہا تھا کہ زخمیوں میں 5 کی حالت تشویشناک ہے، زخمی جوانوں کو سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے جس میں ایک افسر بھی شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر