Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعید غنی کی وفاق پر کڑی تنقید  

Now Reading:

سعید غنی کی وفاق پر کڑی تنقید  
پیپلزپارٹی

صوبائی وزیر سندھ برائے تعلیم سعید غنی نے آج پریس کانفرنس کے دوران وفاق پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق، سندھ اور کراچی کے لوگوں کے ساتھ جو زیادتی کررہی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ کورونا کے اس ماحول میں ایک مریض کیسے کمرے بند رہ سکتا ہے لیکن لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے جو مریض کو گھروں سے نکلنے پر مجبور کر رہی ہے۔

سعید غنی نے کہا کہ کراچی میں بجلی پیدا کرنے والے ادارے کو ہی بجلی مہنگی کردی گئی ہے۔

انہوں نے اپنی پریس کانفرنس میں عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف یہ بتادیں کہ عمران خان کا ذریعہ معاش کیا ہے، ہم اور کچھ نہیں پوچھ رہے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ بلاول بھٹو نے 4 لاکھ ٹیکس جمع کرائے ہیں، اگر اس سے متعلق کوئی ثبوت موجود ہے تو سامنے لے کر آئیں۔

Advertisement

صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ عارف نقوی نے عمران خان کے الیکشن کا خرچہ اٹھایا ہے اور جب برطانیہ میں اس کو پکڑا تو اس نے عمران خان کا نام اور نمبر لکھا اور کہا کہ یہ میرا ریفرنس ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ جعلی اکاؤنٹ کے کیس میں سوکالڈ پیسوں کو بنیاد بنا کر فریال تالپور اور آصف علی زرداری کو گرفتار کیا جبکہ شوگر کمیشن کہتا ہے جہانگیر ترین نے ناجائز پیسہ بنایا تو وہ اب تک گرفتار کیوں نہیں ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر