Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمبولینس کی عدم فراہمی خاتون کی جان لے گئی

Now Reading:

ایمبولینس کی عدم فراہمی خاتون کی جان لے گئی

نوابشاہ میں بروقت ایمبولینس نہ ملنے کی وجہ سے غریب خاتون زندگی اور موت کی جنگ ہار گئی۔

تفصیلات کے مطابق نوابشاہ میں باندھی کے قریب گاؤں غلام محمد جمالی میں 30 سالہ خاتون  نے گھریلو پریشانی سے تنگ آکر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔

خاتون کو تشویشناک حالت میں مقامی اسپتال پہنچایا گیا لیکن ڈاکٹروں نے پیپلز میڈیکل اسپتال نوابشاہ ریفر کردیا تھا۔

خاتون کے غریب شوہر کو باندھی اسپتال انتظامیہ نے ایمبولینس نہیں دی جس کے باعث غریب شوہر سامان اٹھانے والے چنگچی رکشہ پر اپنی بیوی کو اسپتال لے گیا اور خاتون نے دیر ہوجانے کے سبب راستے میں دم توڑ دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر