Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومتیں لارے لپوں سے نہیں ذمہ دارانہ طرز عمل سے چلتی ہیں، نیر بخاری

Now Reading:

حکومتیں لارے لپوں سے نہیں ذمہ دارانہ طرز عمل سے چلتی ہیں، نیر بخاری

سیکرٹری جنرل پی پی پی نیر بخاری نے کہا ہے کہ حکومتیں زبانی جمع خرچ اور لارے لپوں سے نہیں ذمہ دارانہ طرز عمل سے چلتی ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنرل پی پی پی نیر بخاری نے اپنے ایک بیان میں  حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ٹڈی دل کے فصلوں پر حلموں کے تدارک کیلئے کوئی حکومتی حکمت عملی موجود نہیں۔

نیر بخاری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومتی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئے جبکہ گڈ گورننیس کے دعویداران کی بیڈ گورنس پر عدلیہ بھی مہر تصدیق کر رہی ہے۔

اپنے بیان میں سیکرٹری جنرل پی پی پی نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت میں انسداد بدعنوانی کی بجائے بدعنوانی کا پھیلاؤ اور حجم بڑھتا چلا رہا ہے۔

نیر بخاری کا کہنا تھا کہ آٹا چینی پٹرول سیکنڈلز میں وزیراعظم کی ناک تلےحکومتی مالیاتی مافیاز کو اربوں روپے کا فائدہ پہنچا جبکہ انجمن لوٹ مار بمعہ سربراہ روز بروز بے نقاب ہو رہی ہے۔

Advertisement

سیکرٹری جنرل پی پی پی کا یہ بھی کہنا تھا کہ خیبر پختونخواہ میں بلین ٹری پراجیکٹ میں سنگین بے ضابطگیاں خرد برد پر “نہیں چھوڑونگا “کی آواز بند ہے۔

سید نیر حسین بخاری نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دے دیا

نیر بخاری نے کہا کہ سندھ میں صنعتوں کو گیس و بجلی فراہمی بندش سے بے روزگاری کا سونامی آییگا جبکہ ایک کروڑ نوکریاں دینے والے لاکھوں مزدوروں کے چولہے ٹھنڈے کرنے کے درپے ہیں۔

سیکرٹری جنرل پی پی پی نیر بخاری نے مزید کہا کہ سیکرٹری جنرل پی پی پی نیر بخاری پنجاب میں مصنوعی گندم آٹا بحران سے روٹی 10روپے اور حکومت تماشائی ہے جبکہ نالائق کپتان اور نااہل ٹیم کی لاپرواہی کیوجہ سے پنجاب کے 7شہروں میں سمارٹ لاک ڈاون ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر