
عالمی یوم آبادی پر پاکستان میں جرمن سفیر برنہارڈ شیلاگہگ نے کہا ہے کہ کورونا کی صورتحال میں فیملی پلاننگ کو مت فراموش کریں فیملی پلاننگ ہی کسی بھی خاندان کا مستقبل ہے۔
عالمی یوم بہبود آبادی پر پاکستان میں جرمن سفیر برنہارڈ شیلاگہگ نے ٹویٹ پیغام میں پاکستان میں بہبود آبادی کی کوشیشوں کی حمایت کر دی۔
Saw a government ad on #WorldPopulationDay: "Don‘t forget family planning during Corona!" Couldn‘t agree more. Family planning is family future! pic.twitter.com/Q8UbPMzCMg
— Bernhard Schlagheck (@GermanyinPAK) July 11, 2020
پاکستان میں جرمن سفیر برنہارڈ شیلاگہگ نے کہا کہ ابھی حکومت کی جانب سے عالمی یوم بہبود آبادی کا اشتہار دیکھا کورونا کی صورتحال میں فیملی پلاننگ کو مت فراموش کریں۔
پاکستان میں جرمن سفیر کا کہنا تھا کہ اس سے زیادہ میں بہبود آبادی پر اتفاق نہیں کر سکتافیملی پلاننگ ہی کسی بھی خاندان کا مستقبل ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News