Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم عمران خان کی پالیسیوں کی عالمی سطح پر پزیرائی

Now Reading:

وزیراعظم عمران خان کی پالیسیوں کی عالمی سطح پر پزیرائی
وزیراعظم عمران

وزیراعظم عمران خان کے بلین ٹری سونامی منصوبے کو عالمی سطح پر پذیرائی ملنا شروع ہوگئی جس کے تحت امریکا، فرانس، پیرس کی عالمی ماحولیاتی تنظیموں کے نمائندوں نے وزیر اعظم کو تعریفی خط ارسال کردیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکا، فرانس، پیرس کی عالمی ماحولیاتی تنظیموں نے کورونا کے دوران وزیراعظم عمران خان کے بلین ٹری سونامی منصوبے کو روشن مثال قرار دیدیا ۔

عالمی تنظیموں نے اپنے خط میں کہا کہ ماحولیات سےمتعلق وزیراعظم عمران خان کی کوششیں دنیا کے لیے مثالی ہیں۔

وزیر اعظم صاحب!  آپ نے اپنے اقدامات سے بحران کی صورتحال کو مواقعوں میں بدل دیا، موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرے کے پیش نظر آپ کا یہ انتہائی اہم اقدام ہے۔

وزیر اعظم عمران خان صاحب!  اپ کے اقدام سے کورونا کے خلاف جنگ لڑنے میں مدد ملی جبکہ کورونا کی وبائی ایمرجنسی میں آپ نے  لوگوں کو درخت لگانے کا باعزت روزگار فراہم کیا اور عالمی ایمرجنسی میں گرین جابز سے لوگوں کو مالی اور ماحولیاتی فائدہ ہوا ۔

Advertisement

سبسڈی کا مقصد غریب افراد کو ریلیف فراہم کرنا ہے ، وزیراعظم

دنیا کے کئی ممالک میں جنگلات آتشزدگی سے تباہ ہورہے ہیں، موسمیاتی تبدیلی کا آپ کا ویژن قابل تعریف ہے اور ہم پوری عالمی برادری کی طرف سے آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان! آپ کی کاوشیں دنیا کے لیے روشن مثال ہیں، مشکل صورتحال میں آپ کی شجرکاری مہم ایک حیرت انگیز اقدام ہے۔

پاکستان میں  آپ کے ویژن کے مطابق  جنگلات کو بچایا اور درختون کو اگایا جارہا ہے جبکہ بلین ٹری سونامی منصوبہ بھی دنیا بھر کے لیے ایک اعلیٰ مثال ہے  اور اب بلین ٹری 10 بلین ٹری میں بدل گیا، یہ منصوبہ ماحولیاتی تبدیلی مین مدد گار ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
صدر زرداری کا شہبازشریف کو فون ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے پر اعتماد میں لیا
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم ملاقات متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر