Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلی پنجاب کہیں نہیں جا رہے، شبلی فراز

Now Reading:

وزیراعلی پنجاب کہیں نہیں جا رہے، شبلی فراز
شبلی

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ہٹانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

Advertisement

اپنے پیغام میں وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے مزید کہا کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے،ان کے جانے کی تمام قیاس آرائیاں بے بنیاد اور بد نیتی پر مبنی ہیں۔

بلاول نے پریس کانفرنس میں خاصی گری ہوئی زبان استعمال کی، شبلی فراز

یاد رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو وزارت اعلی سے ہٹانے کی خبریں ایک بار پھر سرگرم ہوگئی ہیں

گزشتہ چند روز سے خبریں گردش کررہے تھیں کہ  وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور وہ جلد کسی اور کو ان کی جگہ وزیراعلیٰ پنجاب بنانے والے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر