
گلشن حدید میں 5 شیر قریبی مدرسے میں گھس گئے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن حدید میں 5 شیر قریبی مدرسے میں گھس گئے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شیر گھر سے نکلنے کے بعد قریب واقع مدرسے میں داخل ہوگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شیر نجی رہائشی سوسائٹی میں گھر کے اندر پالے گئے ہیں۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ شیر کے باہر نکلنے پر لوگوں میں بھگدڑ مچ گئي جبکہ سوسائٹی کے رہائشی گھروں میں محصور کرلیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News