Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 15 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 15 افراد جان کی بازی ہار گئے
تعداد

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 15 افراد جان کی بازی ہار گئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 6272 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 294041 ہے۔

تفصیلات کےمطابق آج پنجاب میں کورونا سے 4 جبکہ سندھ میں کورونا سے ایک ہی دن میں 11 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 6272 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 2390 ، بلوچستان میں 141 ، خیبرپختونخوا میں 1248 ، آزاد کشمیر میں 61 ،اسلام آباد میں 175 ، گلگت بلتستان میں 65 ، پنجاب میں 2192 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت سندھ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ میں کورونا وائرس سے آج 11 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 2390 ہوگئی ہے جبکہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 4 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 2192 ہوگئی ہے ۔

مزید پڑھیں

پاکستان میں آج مزید 596 افراد میں وائرس کی تشخیص

پاکستان میں آج کورونا وائرس کے مزید 596 افراد میں مہلک وائرس...

Advertisement

واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے آج مزید 596 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 220 ، خیبرپختونخوا میں 35 ،  بلوچستان میں 104، پنجاب میں 213 ، آزاد کشمیر 8 جبکہ اسلام آباد میں 16 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 294041 تک پہنچ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر