Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب کرپشن کے خلاف جنگ کو قومی فریضہ سمجھتا ہے، چیئرمین نیب

Now Reading:

نیب کرپشن کے خلاف جنگ کو قومی فریضہ سمجھتا ہے، چیئرمین نیب
Chairman NAB, karachi nab, meeting, NAB, National Accountability Bureau, Pakistan, جاوید اقبال, جسٹس (ر), نیب, چیئرمین, چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ  نیب کرپشن کے خلاف جنگ کو قومی فریضہ سمجھتا ہے۔

تفصیلات  کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ    نیب بدعنوانی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے  کے لیے کوشاں ہے۔ نیب کے قیام کا مقصدقوم کو کرپشن سے نجات دلانا ہے۔

جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ   نیب کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہے۔نیب افسران کی محنت کو قومی اور بین الاقوامی ادارے سراہتے ہیں۔ نیب افسران لوٹی گئی رقم برآمد کرنے کے لیے کوششیں مزید بڑھائیں گے۔

انہوں نے  کہا کہ  نیب نے کرپشن کیسز کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا نظام متعارف کرایا۔

چیئر مین نیب نے کہا کہ  نیب قیام سے لے کر اب تک 466 ارب روپے برآمد کر چکا ہے۔ نیب کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہے۔

Advertisement

جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ   کرپٹ عناصر کے خاتمے کے لیے نیب افسران کو دگنی محنت کرنی چاہیئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر