Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیول ہیڈکوارٹرز میں کانفرنس کا انعقاد، خطے کی سکیورٹی صورتحال و دیگر امور کا جائزہ

Now Reading:

نیول ہیڈکوارٹرز میں کانفرنس کا انعقاد، خطے کی سکیورٹی صورتحال و دیگر امور کا جائزہ

پاکستان نیوی کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس نے سمندری حدود کے دفاع کے عزم کی ایک بار پھر تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے ہمیشہ تیار ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز میں کمانڈ اینڈ اسٹاف کی نیول چیف کی زیر صدارت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقائی سلامتی کی صورتحال ، پاک بحریہ کی آپریشنل تیاری اور اہلکاروں کی تربیت اور فلاح و بہبود کا جائزہ لیا گیا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق کانفرنس میں پاک بحریہ کے مختلف دفاعی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔

نیول چیف نے جدید ٹکنالوجی کے حصول کے ذریعے پاکستان نیوی کی صلاحیتوں اور آپریشنل تیاریوں کو بڑھانے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا۔

انہوں نے پاک بحریہ کے کمانڈروں کو بارش سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کے بارے میں ہدایت کی۔

Advertisement

یاد رہے کہ نیول چیف کی زیر صدارت کانفرنس میں فیلڈ کمانڈرز کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
بھارت اور ایران کا چابہار بندرگاہ معاہدے پر امریکا کا ردعمل 
پاکستان میں ہر سال سگریٹ نوشی سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اموات
جی 10 مرکز میں قائم آئی ٹی پارک میں اوپن ہاؤس کا انعقاد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر