Advertisement
Advertisement
Advertisement

اصل اپوزیشن جماعت اسلامی ہے، سینیٹر سراج الحق

Now Reading:

اصل اپوزیشن جماعت اسلامی ہے، سینیٹر سراج الحق
Siraj ul Haq demands to recensus for Karachiites

امیر جماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں اصل اپوزیشن جماعت اسلامی ہے اور تحریک بھی جماعت اسلامی ہی چلائے گی۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اب پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم ن لیگ نہ ہی حقیقی اپوزیشن ہیں اور نہ ہی وہ تحریک چلانے کی پوزیشن میں ہیں۔

سراج الحق نے کہا ہے کہ سابقہ اور موجودہ حکمران پارٹیاں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی غلامی میں راضی ہیں کیونکہ یہ لڑے بغیر شکست قبول کرتی اورغلامی کی زنجیروں کو اپنا زیور سمجھتی ہیں۔

  ان کا کہنا تھا کہ موجودہ اپوزیشن پارٹیوں کو غلامی کے اس کوڑے سے بھی محبت ہوگئی ہے جو سالوں سے ان پر برس رہا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے پیش کردہ بل پیپلز پارٹی اور ن لیگ پاس کرواتی ہے لیکن اب سے جماعت اسلامی اب غریبوں کا انقلاب لائے گی۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ عوام اب تبدیلی کے وعدے کرنے والوں کو عوام اچھی طرح پہچان چکے ہیں اور ان موجودہ حکمرانوں کی موجودگی میں عوام کی قسمت تبدیل نہیں ہوسکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر