Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی را کے ایجنٹوں نے ریلی میں حملہ کرکے بزدلانہ کارروائی کی، حافظ نعیم الرحمن

Now Reading:

بھارتی را کے ایجنٹوں نے ریلی میں حملہ کرکے بزدلانہ کارروائی کی، حافظ نعیم الرحمن
پیٹرول کی قیمت

پیٹرول کی قیمت

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بھارتی را کے ایجنٹوں نے ریلی میں حملہ کرکے بزدلانہ کارروائی کی۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کارکن پولیس انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کریں۔

حافظ نعیم الرحمن نے بھارتی ریاستی جبر وتشدد کے خلاف احتجاجی ریلی سے خطاب میں کہا کہ بھارتی را کے ایجنٹوں نے ریلی میں حملہ کرکے بزدلانہ کارروائی کی، بزدلانہ کارروائیوں سے جذبوں کو مہمیز نہیں کیا جاسکتا۔

واضح رہے اس سے قبل کراچی  میں بیت المکرم مسجد کے قریب جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی میں کریکر حملہ ہوا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ حملے میں 8  افراد کے زخمی ہعنے کی اطلاع موصول ہوئی جنہیں طبی امداد کے لئے لیاقت نیشنل اور آغا خان منتقل کیا جارہا ہے۔

Advertisement

جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی میں کریکر حملہ

عینی شاہد کے مطابق بیت المکرم پیڈسٹل برج کے قریب فت پاتھ پر دھماکہ حافظ نعیم الرحمان کی تقریر کے دوران ہوا۔

پولیس حکام کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کی یوم استحصال کشمیر ریلی میں دستی بم پھینکا گیا، ریلی بیت المکرم مسجد سے حسن اسکوائر کی جانب جارہی تھی۔

پولیس حکام کا مزید کہنا تھا کہ موٹرسائیکل سوار ملزمان دستی بم پھینک کرفرار ہوئے جس کے باعث  8 آٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ دھماکے سے قریبی گاڑیوں کے شیشے  بھی ٹوٹ گئے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر