
بیوی کے تشدد سے متاثرہ شوہر انصاف کے لیے تھانے پہنچ گیا۔
تفصیلات کے مطابق پنوعاقل کے گوٹھ قادر بخش کا رہائشی نذر محمد شیخ بائیجی بیوی کے تشدد سے تنگ آکر انصاف کے لیے تھانے پہنچ گیا۔
متاثرہ شوہر نے کہا کہ گھر میں رکھے ہوئے پیسے مانگنے پر بیوی نے ڈنڈوں اور گھونسوں سے پٹائی کی ہے۔میری بیوی مسمات مکھن کو گرفتار کیا جائے اور مجھے انصاف دلایا جائے۔
بیوی کے ہاتھوں پٹنے والا نذر محمد بائیجی تھانے میں بیٹھا ہوا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News