
بجلی بریک ڈاؤن کے باوجود بی آر ٹی بسیں رواں دواں
پشاور میں بی آر ٹی کا افتتاح ہوا، چلنا شروع ہوئی لیکن دو روز چلنے کے بعد اس میں خرابی آگئی۔
تفصیلات کے مطابق مسافروں کو لیکر روانہ ہونے والی بی آر ٹی بس بیچ ٹریک پر اچانک جواب دے گئی، مسافروں کو بیچ راستے میں بس سے اترنا پڑا اور وہ شدید گرمی میں پیدل ہی روانہ ہوگئے۔
یاد رہے کہ دو روز قبل وزیراعظم عمران خان نے بی آر ٹی میگا پراجیکٹ کا افتتاح کیا تھا۔
افتتاحی تقریب چمکنی ڈپو میں منعقد ہوئی تھی اور بتایا گیا تھا کہ بی آر ٹی کا ٹریک 28.5 کلو میٹر ہے، بی آر ٹی کا فی سٹاپ کرایہ 10 روپے جبکہ مکمل سفر 50 روپے میں ہوگا جبکہ ایک سٹیشن سے دوسرے سٹیشن کا فاصلہ 850 میٹر ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News