Advertisement
Advertisement
Advertisement

درپیش چیلنجز سے ہی ہم پاک فضائیہ میں تربیت کے حصول کو ممکن بنا سکتے ہیں، ائیرچیف

Now Reading:

درپیش چیلنجز سے ہی ہم پاک فضائیہ میں تربیت کے حصول کو ممکن بنا سکتے ہیں، ائیرچیف
ائیر چیف

سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انورخان نے کہا ہے کہ عصر حاضر میں درپیش چیلنجز اور ان سے منسلک حکمت عملی سے اچھی طرح آگاہ ہوکر ہی ہم پاک فضائیہ میں بہترین عسکری تربیت کے حصول کو ممکن بنا سکتے ہیں۔

  تفصیلات کے مطابق ائیر پاور سنٹر آف ایکسیلنس میں 53ویں کمبیٹ کمانڈرز کورس کی گریجویشن تقریب منعقد کی گئی، جس میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف  مارشل مجاہد انور خان اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

اس موقع پر ائیر چیف مارشل مجاہد انورخان نے کہا کہ کوئی بھی پیشہ ور فوج تعداد اورساز و سامان کی قلت کو اپنے عزم و ہمت اور بہتر تربیت سے متوازن کر سکتی ہے جبکہ بہترین نظم و ضبط اورکامریڈ شپ پاک فضائیہ کے نصب العین کی مؤثر تکمیل کے لئے ضروری ہیں۔

پاک فضائیہ بری اور بحری افواج کے شانہ بشانہ ہمہ وقت تیار ہے، ایئر چیف

سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انورخان نے مزید کہا کہ عصر حاضر میں درپیش چیلنجز اور ان سے منسلک حکمت عملی سے اچھی طرح آگاہ ہوکر ہی ہم بہترین عسکری تربیت  کے حصول کو ممکن بنا سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف سے اقتصادی جائزہ مذاکرات، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
بحیرہ عرب میں سمندری طوفان، کراچی میں 2 روز تک بارش متوقع
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی دن، 100 انڈیکس میں بیک وقت 3 نفیساتی حد عبور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر