اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پانچ سال میں ملک معاشی اہداف حاصل کرے گا کیونکہ جس معاشی صورتحال میں ملک چلا دو سال میں سب ٹھیک نہیں ہو سکتا ہے۔
اسپیکر صاحب نے بتایا کہ انہوں نے اپنے کریئر کا آغاز عمران خان کے ساتھ کیا تھا اور انہیں یقین تھا کہ عمران خان اس ملک کے مستقبل کو تبدیل کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کے بارے میں مختلف باتیں آتی رہتی ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ ہر چیز پر فوکس کرتا ہے۔
انہوں نے کبتایا کہ موجودہ حکومت کی کوشش ہے کہ ملک میں پالیسیاں بنیں، لوگ ٹیکس ادا کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
