Advertisement
Advertisement
Advertisement

کے الیکٹرک پر 20 کروڑ کا جرمانہ عائد

Now Reading:

کے الیکٹرک پر 20 کروڑ کا جرمانہ عائد
جرمانہ عائد

نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک پر 20 کروڑ کا جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں کے الیکٹرک کی جانب سے لوڈشیڈنگ کے معاملے پر نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک پر 20 کروڑ کا جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔

نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک پر عائد کردہ جرمانے پر نیپرا کا تحریری حکم نامہ بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 15 روز میں 20 کروڑ روپے بطور جرمانہ کی ادائیگی کو یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔

اس ضمن میں ترجمان نیپرا کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی جانب سے نیپرا قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے طویل لوڈشیڈنگ کی گئی جس کے باعث ماہ جون اور جولائی میں طویل لوڈشیڈنگ پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

ترجمان نیپرا کا کہنا ہے کہ کے الیکڑک نے اپنے لائسنس کے قوائد وضوابط کا بھی خیال نہیں کیا گیا جس کی بناء پر نیپرا نے کے الیکڑک کو ہدایات اور ملٹی ائیر ٹیرف بھی دیا تاہم اب تک لوڈ شیڈنگ کم نہ ہوسکی ہے۔

Advertisement

ترجمان کے مطابق اس تمام تر صورتحال کو دیکھتے ہوئے نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک پر 20 کروڑ کا جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب نیپرا کے جاری کردہ حکم نامے میں وضاحت طلب کرلی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر