Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوشل میڈیا پر غیر پارلیمانی پوسٹ روکنے کیلئے ضابطہ اخلاق بنایا جائے، شہریار آفریدی

Now Reading:

سوشل میڈیا پر غیر پارلیمانی پوسٹ روکنے کیلئے ضابطہ اخلاق بنایا جائے، شہریار آفریدی

چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی  کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر غیر پارلیمانی پوسٹ روکنے کیلئے ضابطہ اخلاق بنایا جائے۔

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے  چیئرمین کشمیر کمیٹی و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی   نے کہا کہ   جو کچھ اس ایوان سے سوشل میڈیا پر غیر پارلیمانی جاتا ہے وہ ہم سب کو بے توقیر کرتا ہے۔

شہریار آفریدی نے کہا کہ ایک ضابطہ اخلاق کمیٹی بنائیں۔  سردار ایاز صادق جیسے سینئرز اس ضابطہ اخلاق کمیٹی کو لیڈ کریں۔ جو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرے اسے متفقہ طورپر ایوان سے اٹھا کر باہر پھینک دیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ   سردار ایاز صادق سے ہمارا عزت و احترام کا رشتہ ہے۔دیگر سینئر پارلیمنٹرینز  کے ساتھ بھی احترام کا رشتہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پشاورمیں پولیس موبائل پر حملہ ،دھماکے میں 4 اہلکار زخمی
بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ جاری
اقتصادی جائزہ مذاکرات ، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل ، آئی ایم ایف مشن نے وضاحت طلب کر لی
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر