
کراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں نامعلوم افراد نے عمارت کی دوسری منزل سے نومولود بچی کو پھینک دیا تھا۔
چھیپا ذرائع کا کہنا ہے کہ نومولود بچی زندہ ہے اور خیریت سے ہے اور اس وقت چھیپا چائلڈ ہوم میں موجود ہے۔ رمضان چھیپا 5 بجے بچی کے ساتھ میڈیا کو بریفنگ دیں گے اورساری تفصیلات سے آگاہ کریں گے ۔
اس سے قبل یہ خبریں زیر گردش تھیں کہ بچی اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement