Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورنگی کازوے کو ٹریفک کیلے بند کردیا گیا

Now Reading:

کورنگی کازوے کو ٹریفک کیلے بند کردیا گیا
کورنگی کازوے

کراچی میں گذشتہ روز شدید بارش کے بعد کورنگی ندی میں طغیانی کی وجہ سے کورنگی کازوے کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے ایک تصویر پوسٹ کی اور لکھا کہ کورنگی کازوے کو بند کردیا گیا ہے۔

Advertisement

گذشتہ روز کراچی میں 185 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی تھی جس کے بعد شہر کا بیشتر حصہ تباہی کا منظر پیش کرہا ہے۔ متعدد علاقوں میں ابھی تک لوگوں کے گھروں میں پانی موجود ہے۔

دوسری جانب پاک فوج کی امدادی  ٹیمز  سول انتظامیہ کے ساتھ متاثرہ علاقوں میں بحالی اور امدادی عمل میں مصروف  ہیں۔ نشیبی علاقوں سے واٹر ڈرینج کا عمل جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر