بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جبکہ پاک فوج کی جانب سے بھی بھرپور کارروائی کر کے جواب دیا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں ایک 70 سالہ خاتون زخمی ہوئیں ہیں۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتئجے میں پاک فوج کی جانب سے کارروائی کرتے ہوئے بھرپور جواب دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
