Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی، مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کا کومبنگ آپریشن

Now Reading:

کراچی، مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کا کومبنگ آپریشن
رینجرز

رینجرز اور پولیس نے کراچی کے مختلف علاقوں میں مشترکہ کومبنگ آپریشن کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی  کےمختلف  علاقوں ممتاز نگر بی ایریا سعودآباد، ملیر ٹاؤن ، شیریار ٹاؤن ،   بن قاسم ٹاؤن ، شہباز گوٹھ ، گڈاپ ٹاؤن،غوثیہ کالونی، گلشن اقبال ٹاؤن، توحید محلہ فقیر کالونی ، اورنگی ٹاؤن ، خداداد کالونی ، جمشید ٹاون اور گردنواع کے علاقوں میں رینجرز اور پولیس کا  مشترکہ کومبنگ آپریشن کسی بھی  جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔

تر جمان سندھ رینجرز کے مطابق آپریشن کے علاقوں میں گلیوں کی مکمل ناکہ بندی کی گئی ہے جبکہ آپریشن علاقے میں موجود  کسی بھی جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کے لیے کیا جا رہاہے۔

 تر جمان سندھ رینجرز نے کہا کہ گھر گھر تلاشی کی گئی ہے جبکہ مشتبہ افراد کا بائیو میٹرک ویری فیکشن  کے ذریعے کرمنل ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

تر جمان سندھ رینجرز نے یہ بھی کہا کہ شہر کے مختلف علاقوں میں کیے جانے والے کومبنگ آپریشن میں رینجرزکا موٹرسائیکل اسکواڈ اور النسا ریپڈ ایکشن فورس بھی شریک ہے۔

Advertisement

ڈی جی رینجرز کا کھارا در اور درخشاں پولیس اسٹیشنز کا دورہ

تر جمان سندھ رینجرزنے مزید کہا کہ کومبنگ آپریشن کے دوران علاقوں میں ا آنے جانے والے تمام افراد اور گاڑیوں کو بھی چیک کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈاپور کا بطور وزیر اعلیٰ مستعفی ہونے کا اعلان
کور کمانڈرز کانفرنس؛ بھارت کی جغرافیائی برتری کے خیالی تصورات کو توڑنے کا عزم
سونا ہوا مزید مہنگا، قیمت میں سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ
کشمیری عوام کے تمام تحفظات کو دور کیا جائے گا، وزیرِ اعظم
گھریلو گیس کنکشنز پر پابندی ختم، ایل این جی کنکشنز کی منظوری دے دی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر