
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے 5 اگست کی مناسبت سے پرومو جاری کردیا۔
پہلے آئی ایس پی آر بنا کشمیر کی آواز اور اب بول رہا ہے پورا پاکستان’کشمیری ہوں،جا چھوڑ دے میری وادی‘۔
واضح رہے کہ 5 اگست کو کشمیر پر بھارتی قبضے کو ایک سال مکمل ہونے پر دنیا بھر میں یوم استحصال منایا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement