 
                                                                              سابق وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کی نواسی اور مریم نواز کی بیٹی ماہ نور صفدر کنے موٹاپہ کم کرنے کے لیے سرجری کروالی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ماہ نور صفدر کے موٹاپے کی سرجری لاہور کے نجی اسپتال میں کی گئی ہے۔
موٹاپہ کم کرنے کے لیے ماہ نور صفدر کی سرجری معروف پروفیسر ڈاکٹر معاذ الحسن نے کی ہے۔
یاد رہے کہ ڈاکٹر معاذ الحسن اس طرح کے متعدد آپریشن کرچکے ہیں جو کامیاب رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
	
											  
					  						
					  
					   					  
                     
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 