Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب نے مریم نواز کو کل طلب کرلیا

Now Reading:

نیب نے مریم نواز کو کل طلب کرلیا
مریم نواز

نیب کی جانب سے نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کو 11 اگست کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ قومی احتساب بیورو لاہور نے مریم نواز سے 1440 کنال اراضی کی رسیدیں مانگ لیں ہیں اور مریم نواز کو تمام دستاویزات 11 اگست کو ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مریم نواز کو مختلف موضوع جات میں حاصل کی گئی اراضی سے متعلق تفصیلات جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ مریم نواز سے پوچھا گیا ہے کہ زمین خریدنے کے لیے رقم کہاں سے آئی، اراضی کی خریداری پر کتنا ٹیکس اور کتنی ڈیوٹی دی مکمل تفصیلات فراہم کریں۔

نیب کی جانب سے دستاویزات میں ہدایت کی گئی ہے کہ 1 ہزار 4 سو کنال میں سے اگر کوئی زمین فروخت کی گئی ہے تو اسکی تفصیلات بھی فراہم کریں اور بتایا جائے کہ حاصل کی گئی زمین کس مقصد کے لیے استعمال کی جارہی ہے، یہ بھی بتایا جائے مزکورہ زمین کمرشل استعمال یا پھر زرعی کاشت کےلیے استعمال کی جارہی ہے۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ نائب صدرمسلم لیگ ن مریم نواز 11 اگست کو نیب جائیں گئی، مریم نواز نے اس سلسلے میں وکلا سے بھی مشاورت کی ہے۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی کی جانب سے لیگی رہنما کارکنان صبح جاتی عمرہ،  رائیونڈ پہنچیں گئے جبکہ مریم نواز کے ہمراہ لیگی رہنما کارکنان گاڑیوں کے قافلے کی صورت میں نیب دفتر تک جائیں گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر