Advertisement
Advertisement
Advertisement

ذخیرہ اندوزوں نے اربوں روپے مالیت کی گندم ذخیرہ کرلی

Now Reading:

ذخیرہ اندوزوں نے اربوں روپے مالیت کی گندم ذخیرہ کرلی
گندم

اربوں روپے مالیت گندم کی ذخیرہ اندوزی کا معاملہ، ذخیرہ اندوزوں نے اربوں روپے مالیت کی گندم ذخیرہ کرلی۔

تفصیلات کے مطابق  محکمہ خوراک کو فلور ملز سے متعلق رپورٹ موصول ہوگئی ہے۔

محکمہ خوراک کے حکام کی رپورٹ کے مطابق  گل فلور روہڑی نے 32ہزار سے زائد، شہنشاہ فلور مل نے15ہزار سے  زائد گندم کی بوریاں ذخیرہ کرلی ہیں ۔

اس کے علاوہ  ریان فلور ملز پنو عاول نے 48 ہزار، انصاف ٹریًرز کی روہڑی میں 61 ہزار سے بوریاں ذخیرہ اندوزی کی رپورٹ ملی ہے۔

ماروی فلور مل گھوٹکی نے 13 ہزار سے زائد گندم کی بوریاں ذخیرہ کی ہیں جبکہ  مکیش فلور ملز روہڑی نے 61ہزار گندم کی بوریاں ذخیرہ کی ہیں ۔

Advertisement

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلورملز کی ذخیرہ کی گئیں گندم کی مجموعی مالیت ایک ارب 60 کروڑ روپے بنتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر