Advertisement
Advertisement
Advertisement

نواز شریف کی حوالگی، حکومت نے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا

Now Reading:

نواز شریف کی حوالگی، حکومت نے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا
NAB calls the records bank accounts and property of Nawaz Sharif

حکومت پاکستان کی جانب سے سابق وزیراعظم کی پاکستان کو حوالگی کے متعلق برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں مقیم پاکستانی ہائی کمشنر محمد نفیس زکریا نے حکومت پاکستان کی جانب سے برطانوی حکومت کو سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو پاکستان کے حوالے کرنے سے متعلق خط لکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ نواز شریف کو واپس وطن بلانے کے حوالے سے وفاقی حکومت گزشتہ چند روز سے مستقل طور پر آگاہ کررہی ہے اور خط کے متعلق بھی واضح بیانات میڈیا پر دیئے جاچکے ہیں۔

مزید پڑھیں

سونامی کے شکار ملک ٹونگا کی عالمی برادری سے فوری مدد کی اپیل

بحر الکاہل میں چند روز قبل سونامی کا سامنا کرنے والے ملک...

حکومت کا نوازشریف کی واپسی کے لیے تمام قانونی طریقے اختیار کرنے کا اعلان

حکومت کی جانب سے میاں نواز شریف کی لندن سے واپسی کے...

یاد رہے کہ معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے آج پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا تھا کہ حکومت نے میاں نواز شریف کی لندن سے واپسی کے لیے تمام قانونی طریقے اختیار کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

Advertisement

شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ نواز شریف پاکستان کی عدالتوں سے سزا یافتہ مجرم ہیں اور اب تک لندن میں ان کے علاج کا کوئی ایک ثبوت پیش نہیں کیا گیا ہے بلکہ نواز شریف لندن کی سڑکوں پر چہل قدمی کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی سے متعلق برطانوی حکومت کو خط لکھا گیا ہے کیونکہ نوازشریف خود لندن سے نہیں آئیں گے اور انہیں واپس لانے کے لیے تمام تر قانونی طریقے اختیار کئے جائیگے۔

اس سے قبل مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ‏نواز شریف کی واپسی کے لیے برطانوی حکومت سے رابطہ درست فیصلہ ہے، نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کی انکوائری بھی درست فیصلہ ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیرنے مزید کہا کہ نوازشریف کی لندن روانگی نے پی ٹی آئی بیانیے اوراحتساب کے عمل کو شدید دھچکا دیا۔

.فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ جعلی رپورٹس کی تیاری میں جن لوگوں کاکردارہے ان کو نشان عبرت بنانا چاہیے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر